فائل فوٹو
فائل فوٹو
ریسکیو 1122 خیبر کی فائر فائٹرز ٹیم نے ضلع خیبر کی تحصیل جمرود کے علاقے شاہ کس میں پولی فوم بنانے والی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا۔ ترجمان ریسکیو 1122 خیبر کے مطابق اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو فائر فائٹرز جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور فوری طور پر فائر فائٹنگ آپریشن کا آغاز کر دیا۔


