فائل فوٹو
فائل فوٹو
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ایک شخص کو سوتیلی بیٹی سے زیادتی پر سزائے موت سنا دی۔ عدالت نے مجرم کو متاثرہ بچی کو مجموعی طور پر پینتیس لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا۔
ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے مطابق جرم ثابت ہونے پر یہ فیصلہ سنایا گیا۔ مجرم نے والدہ کی غیر موجودگی میں ایک سال تک بچی کو نشانہ بنایا تھا۔


