بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے بدھ کو مشرقی صوبے شان ڈونگ کے شہر رِژاؤ کے قریب سمندری حدود سے ایک راکٹ خلا میں روانہ کیا۔ اس راکٹ کے ذریعے ایک نیا سیٹلائٹ زمین کے گرد مقررہ مدار میں بھیج دیا گیا۔
شنہوا کے مطابق کیریئر راکٹ سیریس-1 وائی 8 نے بیجنگ کے مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجکر 39 منٹ پر پرواز کی۔ تائی یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر نے سمندر سے اس راکٹ کی لانچنگ کی کارروائی انجام دی۔


