فائل فوٹو
فائل فوٹو
انٹرنیشنل ڈیسک (نیوز ڈیسک) برطانوی بینک بارکلیز نے لاگت میں کمی کے لیے پانچ ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ تعداد بینک کی کل افرادی قوت کا پانچ فیصد بنتی ہے۔
بینک کی جانب سے یہ قدم مصنوعی ذہانت میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے اٹھایا جا رہا ہے۔


