فائل فوٹو
فائل فوٹو
وزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے بعد برآمدات پر مبنی پائیدار ترقی کا حصول حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
سی ای او سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ طویل المعیاد بنیادوں پر مطلوبہ نتائج کے لیے مالیاتی وفاقیت کے مسائل حل کرنا ہوں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ صوبائی ترقیاتی اخراجات کو قومی ترجیحات سے ہم آہنگ کرنا اور اضلاع میں وسائل کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانا ضروری ہے۔


