کراچی (نیوز ڈیسک) گڈاپ کے علاقے میں خواتین سے موبائل فون چھیننے کے مقدمے میں مرکزی ملزم بابر کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی نے کامیاب کارروائی پر پولیس ٹیم کو شاباش دی ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم مختلف علاقوں میں وارداتوں میں سرگرم تھا۔